|

وقتِ اشاعت :   June 30 – 2025

پنجگور:  پنجگور کے علاقے نواز ہوٹل کے قریب نوجوان کی لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے نواز ہوٹل سی پیک روڈ پر ذیشان ظہیر ولد ظہیر احمد کی لاش برآمد ہوا ہے جسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے

نوجوان کو ایک روز قبل پنجگور کے علاقے فٹبال چوک سے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا تھا اور لواحقین نے سی پیک روڈ پر دھرنا دیا تھا آج صبح ذیشان ظہیر کی لاش برآمد ہوا ھے پولیس نے لاش ٹیچنگ اسپتال منتقل کر نے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے