تربت : تربت میں موبائل ٹاور نذر آتش، کیچ کے علاقے بہمن میں منگل کی صبح نامعلوم حملہ آوروں نے ایک موبائل فون ٹاور کو آگ لگا دی۔ واقعہ منگل کو صبح ساڑھے دس بجے کے قریب پیش آیا،
جب موبائل نیٹ ورک کمپنی کے ٹاور کو نذر آتش کیا، جس کے نتیجے میں ٹاور کو شدید نقصان پہنچا۔