|

وقتِ اشاعت :   May 27 – 2016

پشاور:  سی ٹی ڈی پشاور نے کالعدم تنظیم کے دو ارکان کو پشاور شہر سے گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں ملزمان کالعدم تنظیم کے مقاصد کا پرچار کر رہے تھے۔ ملزمان کا تعلق افعانستان سے ہے۔ ملزمان پاکستان کے جعلی شناختی کارڈز بنوا کر پاکستان میں رہ رہے تھے۔ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں کا رابطہ افغان انٹلی جنس ادارے سے ہو سکتا ہے۔ دونوں ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔