|

وقتِ اشاعت :   September 4 – 2025

کوئٹہ: مستونگ کے علاقے دشت میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈرون کے ذریعے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا

لیویز کے مطابق مذکورہ زخمی ہونے والے عبدالنبی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔