کوئٹہ : قلات کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے دشت کلاں امیری نیچارہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسحاق اور سراج کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
رہے گا، رات کو عاشقان رسول ﷺ کی طرف سے گلی محلوں میں مساجد ،درگاہوں میں چراغان بھی کیا جائیگا محافل کے اختتام پر لنگر تقسیم کیاجائیگا جلوس کے موقع پر کوئٹہ میں صبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک موبائل سروس بند رہے گی جبکہ جلوس کی سیکورٹی پر 3ہزار پولیس، ایک ہزار ایف سی اہلکار تعینات ہوں گے۔
جبکہ جلوس کی سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کی بھی جائے گی ۔جلوسوں کے موقع پر ٹریفک پولیس کی جانب ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے اور تمام سیکورٹی اہلکاروں کو 3 ایس ایس پیز اور 20 ایس پیز ، 37 ڈی ایس پیز کی سربراہی میں سیکورٹی کے انتظامات کو سنبھالنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔