|

وقتِ اشاعت :   September 17 – 2025

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کی کامیاب کاروائی مغوی خاتوں تین بچوں سمیت بازیاب ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر حسن پولیس تھانہ کی حدود گزشتہ شب کامیاب چھاپے کے دوران مغوی خاتون ( ع) کو انکے تین بچوں کائنات بی بی کاشیان علی اور امنہ بی بی کو بازیاب کرالیا گیا پولیس نے اغواء کار سائیس بخش کو گرفتار کرلیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی۔