کوئٹہ: کمشنرکوئٹہ وچیئرمین آر ٹی اے نے زارنج رکشوں پر کوئٹہ شہر میں مکمل پابندی عائد کر دی ہے
جس کے بعد ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صرف دو دنوں میں 115 ایم وی او کے
تحت 68 زارنج رکشے بند کر دیے ہیں جبکہ مزید کارروائی جاری ہے۔
وقتِ اشاعت : December 7 – 2025