پنجگور : پنجگور گوران میں زمیاد گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک شخص جان بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے
پولیس زرائع کے مطابق جان بحق شخص کی شناخت ظہیر احمد ولد موسیٰ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں یعقوب ولد موسیٰ سکنہ خدابادان صغیر احمد ولد فتح محمد شامل ہیں جہنیں حادثے کے بعد قریبی اسپتال پہنچایا گیا