حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش/استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، پانچ یا زائد افراد کے اجتماعات و جلوسوں اور چہرہ ڈھانپنے پر ایک ماہ کیلئے مکمل پابندی عائد کر دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی
بلوچستان میں 12 مقامات پر حملوں کے بعد صوبے بھر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ
![]()
وقتِ اشاعت : February 1 – 2026