|

وقتِ اشاعت :   February 5 – 2026

صوبائی وزیر علی مدد جتک سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا اگر آپ وزیرِ داخلہ بنے تو یہ قیامت کی نشانی ہوگی۔ سوال کے جواب میں علی مدد جتک نے کہا کہ اگر وہ وزیرِ داخلہ بنے تو دہشت گردوں کے لیے قیامت برپا کریں گے اور یہ سلسلہ جاری رکھیں گے۔