|

وقتِ اشاعت :   February 20 – 2026

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے تھانہ خالق شہید کے ایریا مغربی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

پولیس کے مطابق گزشتہ شب مغربی بائی پاس نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے

نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت سہیل احمد سکنہ پنجگور کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *