|

وقتِ اشاعت :   6 days پہلے

دبئی میڈیا آفس نے دبئی ائیرپورٹ پر ایرانی حملے کی تصدیق کردی۔

دبئی میڈیا آفس کے مطابق دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا نے رپورٹ کیا کہ دبئی مرینہ، دبئی ہلز میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حکام کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو ناکارہ بنایاجارہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *