|

وقتِ اشاعت :   March 1 – 2026

اسرئیلی فوج کے مطابق مغربی ایران کے شہر تبریز کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائیہ نے کچھ دیر قبل دو لڑاکا طیاروں — ایف 5 اور ایف 4 — کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ پرواز کی تیاری کر رہے تھے۔


اسرائیلی فوج کے بیان کے ساتھ حملے کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی، جس میں کہا گیا کہ یہ کارروائی ایرانی فضائیہ کی سرگرمیوں کو کمزور کرنے اور ایرانی حکومت کے فضائی دفاعی نظام کو مزید نقصان پہنچانے کے لیے کی گئی۔