|

وقتِ اشاعت :   6 days پہلے

ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر لاہور میں امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج جاری ہے،

جس پر وزیراعلیٰ بنجاب مریم نواز نے  پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے اور ان کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آیا جائے۔

ان خیلات کا اظہار انہوں نے سماجی وایب سائٹ ایکس پر کرتے ہوئے کہا کہ  مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔

مزید ان کا کہنا تھا کہ ہر مسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اولین فرض ہے۔ اس فرض کی پاسداری کیجیے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں۔

 
 
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *