|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

گوادر: ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ کے بعد ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ آج چوتھے روز بھی جاری رہا۔
آج پاک–ایران سرحدی پوسٹ گبد ریمدان سے 25 طلبہ سمیت 136 افراد سرحد عبور کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔

گوادر: گزشتہ چار دنوں میں گبد ریمدان سرحد کے ذریعے 156 طلبہ سمیت وطن واپس آنے والوں کی مجموعی تعداد 456 ہو گئی، نقیب اللہ خان کاکڑ، ڈپٹی کمشنر گوادر۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر گبد ریمدان سرحد عبور کرنے والے تمام افراد کو ان کے متعلقہ علاقوں کی جانب روانہ کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر گوادر۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *