|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے تک دشمنوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ علاقائی ریاستوں سے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں، یہ خواہش امریکا سے مقابلے میں ایران کے حق دفاع کی نفی نہیں کرتی۔

ایرانی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے اپنے دوست ہمسایہ ممالک پر نہیں بلکہ امریکی فوجی اڈوں پر حملے کیے ہیں، ہم نے خطے میں امریکی تنصیبات اور سہولیات پر حملے کیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *