امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہے کہ نئے ایرانی سپریم لیڈر کو امریکا کی رضامندی کی ضرورت ہوگی۔
امریکی میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے نئے ایرانی سپریم لیڈر کے حوالے سے کہا کہ ’اسے ہم سے منظوری لینی ہوگی۔ اگر اسے ہم سے منظوری نہیں ملتی تو وہ زیادہ دیر نہیں رہے گا‘۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے جانشین کے نام کے اعلان کی تیاریاں ہورہی ہیں۔
Leave a Reply