ایران کے پاسداران نے انقلاب نے ایرانی شاہد ڈرون پر امریکا کے لیے درج پیغام کی تصویر جاری کردی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4 میں حملوں کی 86 ویں لہر میں استعمال ہونے والے ایک شاہد ڈرون پر تحریر تھا کہ ’جب تک ٹرمپ کا ٹولا امریکا کو تباہ کررہا ہے تک ہمارے میزائلوں کو امریکا پہنچنے کی ضرورت نہیں ہے‘۔
Leave a Reply