|

وقتِ اشاعت :   April 6 – 2026

ایرانی پاسداران انقلاب  گارڈز کی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے سربراہ ماجد خادمی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔

پاسداران انقلاب نے تصدیق کی ہےکہ میجرجنرل ماجدخادمی آج صبح امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *