ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا ہے ایران امریکا مذاکرات تقریباً مکمل ہو چکے ہیں، ابھی بھی چنداختلافات ہیں، جنگ بندی میں توسیع کی ضرورت ہے۔
حاقان فیدان نے کہا کہ ترکیے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی میں توسیع کےلیے پرامید ہے۔
وقتِ اشاعت : 4 days پہلے

Leave a Reply