اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے اور ایران کو پتھر کے دور میں لےجانے کے لیے تیار ہے اور اس مقصد کے لیے امریکا سے گرین سگنل کا انتظار کر رہا ہے۔
اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ دوبارہ جنگ کیلئےاسرائیلی فوج مکمل طور پر تیار ہے اور اہداف کی پہلے ہی نشاندہی کی جا چکی ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دی کہ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو ’یہ مختلف اور زیادہ مہلک ہوگی‘۔
Leave a Reply