|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *