کوئٹہ: سپریم کورٹ کا سانحہ کوئٹہ کیس کی ازخود سماعت میں سپریم کے برہمی پر حکومت بلوچستان حرکت میں آگئی سیکرٹری صحت ، کمشنر کوئٹہ ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن کو عہدوں سے ہٹادیا گیا رات گئے جاری کئے گئے سرکاری اعلامیہ کے مطابق کمشنر کوئٹہ ڈویژن کمبر دشتی کا تبادلہ امجد علی خان کو کمشنر کوئٹہ تعینات کردیا گیا ڈپٹی کمشنر کوئٹہ داؤد خلجی کی واحد کاکڑ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ تعینات سیکرٹری صحت عمر بلوچ کو محکمہ ہذا کورپورٹ کرنے کی ہدایت نوارلحق بلوچ سیکرٹری صحت تعینات ایم ایس سول ہسپتال عبدالرحمان میاں خیل کو معطل کردیا گیا ایس ایس پی انوسٹی گیشن ظہور بابر ایس ایس پی ایڈمن سی ٹی ڈی تعینات انکی جگہ اعتزاز احمد کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن کوئٹہ تعینات کردیا گیا