اس کے علاوہ بینرز میں اس امید کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ جنرل راحیل شریف 2018 میں ملک کے وزیراعظم منتخب ہو کر سول و عسکری قیادت میں ہم آہنگی پیدا کریں گے جس سے ملک میں بہترین حکومت قائم ہوگی اور ملک تیزی سے ترقی کرے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی چئیرمین موو آن پارٹی پاکستان کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں میں آرمی چیف سے متعلق پوسٹر آویزاں کیے گئے تھے جن پر سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا تھا۔ مختلف شہروں میں چئیرمین موو آن کے خلاف ملک میں انتشار پھیلانے اور بد امنی پیدا کرنے پر شہریوں کی جانب سے مقدمات کے اندارج کے لیے درخواستیں دی گئی تھیں جس کے بعد انہیں اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔
راولپنڈی میں ایک بار پھر آرمی چیف کے حق میں بینرز لگادیئے گئے
![]()
وقتِ اشاعت : November 5 – 2016