|

وقتِ اشاعت :   April 17 – 2017

تربت: بلوچ اسپتال کے قریب کولڈ اسٹوریج اسٹور پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین مزدور زخمی ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حالت خطرے سے باہر ہے،پولیس۔