|

وقتِ اشاعت :   April 22 – 2017

ڈیرہ اللہ یار: پا کستا ن تحر یک انصا ف بلو چستا ن کے صو با ئی صدر سر دار یا ر محمد رند نے کہا ہے کہ نواز شر یف صا دق اور امین نہیں رہے ہیں سپر یم کو ر ٹ کے سینئر ججو ں کے نو ٹس اور پا نا مہ فیصلے کے بعد نواز شر یف کو اخلاقی طور پر مستعفی ہو نا چا ہیے سپر یم کو ر ٹ کے دو سینئر تر ین ججوں نے ان کے ثبوت قطر ی کے خط کو مستر د کر دیا اور وا ضع کر دیا ہے نواز شر یف کو اقتدار میں رہنے کا کو ئی جواز نہیں ہے انہو ں نے منی لا نڈرنگ کی ہے جے آ ئی ٹی ہمیشہ چو رو ں ،ڈا کو ؤ ں کیلئے بنا ئی جا تی ہے نواز شر یف اور اس کے حوا ری چور اور لٹیرے ہیں پیپلزپا ر ٹی اور (ن) لیگ میں کو ئی مک مکا نہیں بلکہ یہ اندو ن خا نہ کا دکھا وا ہے ہیں اگر یہ لو گ حقیقی جمہو ریت چا ہتے ہیں تو پی ٹی آ ئی کے سا تھ چلیں اور پا نا مہ کیس کو منطقی انجا م تک پہچانے کیلئے سا تھ دیں پی ٹی آ ئی بر سر اقتدار آ کر کر پشن ما فیا کو چو کو ں اور چو را ہو ں کیخلاف سر عام عدا لتیں لگا کر کر پٹ ما فیا سے حسا ب لے گی نا درا اور الیکشن کمیشن نواز شر یف کے گھر کی لو نڈ ی بند ی ہو ئی ہے دو ما ہ بعدحکو مت کا جنا زہ نکلے گا ملک کو کر پشن ایک نا سو ر کی طر ح کھا رہی ہے اس مر ض سے ملک کو ہر صو رت نجا ت دلا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کھو سہ ہا ؤ س ڈیرہ اللہ یار میں جمعیت علما اسلا م کے صو با ئی رہنما ء میر منظو ر خا ن کھو سہ کی پی ٹی آ ئی میں شمو لیت کے مو قع پر پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر پی ٹی آ ئی کے صو با ئی رہنما ء میر نصر اللہ خان رند ، صو بہ خا ن رند ، وڈ یرہ عر ض محمد عمرانی ، گو د ھا خا ن ہجوا نی ،عا رف رند ، ودیگر بھی مو جو د تھے سردار یا ر محمد رند کا کہنا تھا کہ نواز شر یف نے ملک میں نا انصا فی، اقر با ء پر ور ی ، کر پشن ، لو ٹ ما ر اور میر ٹ کی پا ما لی کو پر وا ن چڑ ھا یا ہے ملک کے وسا ئل کو لو ٹنا بند کیا جا ئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ہر طر ف ن لیگ نے غنڈ ہ گر دی کا ما حو ل بنا رکھا ہے پا نا مہ کیس کی جنگ صر ف پی ٹی آ ئی نے عوام کیلئے لڑ ی کیو نکہ مو جو دہ حکمرا نو ں نے ملک کا دیوالیہ کر دیا ہے سی پیک ملک کا گیم چینچر ہے اس منصو بے کی وجہ سے پا کستا ن اہمیت میں اضا فہ ہوا 45مما لک اس میں شر کت کر رہے ہیں مگر نواز شر یف اینڈ کمپنی اس منصو بے کو لو ٹنا چا ہتی ہے ان کا کہنا تھا کہ 2018کے الیکشن میں پی ٹی آ ئی اقتدار میں آ ئے گی اور ہم صو بے میں نو جو ا نو ں کی حکو مت بنا ئیں گے آ نے وا لا دو ر عوامی حکو مت کا ہو گا صو بے میں تعلیم ، صحت ، امن و امان اور پا نی کی فرا ہمی ہما ری اولین تر جیحا ت میں شا مل ہے ہر نو جو ا نو ں کو رشوت کی بجا ئے میر ٹ پر نو کر یا ں دی جا ئیں گی ان کا کہنا تھا کہ نصیر آ باد زر عی علا قہ ہے مگر افسو س ہے کہ یہا ں کا بجٹ پنجا ب کی ایک میو نسپل کمیٹی جتنا بھی نہیں ہے لفا ظی بے حسا ب تر قی ہو رہی ہے مگر زمینی حقا ئق مختلف ہیں ان کا کہنا تھا کہ پٹ فیڈر کینا ل کی بھل صفا ئی کے نا م پر بے انتہا کر پشن کی گئی ہے پی ٹی آ ئی بر سر اقتدار آ کر سب سے ان لٹیرو ں کیخلاف سر عا م عدا لتیں لگا ئے گی ان کا کہنا تھا کہ جلد بڑ ے بڑ ے نا م تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر ینگے اور انشا ء اللہ آ ئندہ انتخا با ت میں وفاق اور بلو چستا ن میں تحر یک انصا ف کی حکو مت بنے گی ۔دریں اثناء سردار یار محمد رند نے سابق ضلع ناظم میر مہراب خان عمرانی سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر عمرانی قبائل کے سردار سخی شاہنواز خان عمرانی ،سردارزادہ خیربخش عمرانی ،میر ہیبت خان عمرانی ،میر ارسلان خان عمرانی ودیگر بھی موجود تھے ۔