|

وقتِ اشاعت :   April 26 – 2017

کوئٹہ: کچلاک کے علاقے پوٹی ناصران نے سیکورٹی فورسز کی کارروائی مسلح افراد کا فورسز پر فائرنگ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی فائرنگ کا سلسلہ رات دیر تک جاری رہا فورسز نے خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا اس دوران وہاں موجود افراد نے فورسز پر فائرنگ شروع کر دی۔