|

وقتِ اشاعت :   May 6 – 2017

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شعیب میر کو تبدیل کر دیا گیا نئے چیف سیکرٹری اورنگزیب حق ہونگے اطلاعات کے مطابق چیف سیکرٹری شعیب میر کو تبدیل کر دیا گیا سیکرٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے آفیسر اورنگزیب حق نئے چیف سیکرٹری ہونگے۔