وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو برطرف کر دیا ہے۔
امریکی ایوانِ صدر کے ایک بیان میں کہا گیا: ‘آج صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو مطلع کیا کہ وہ انھیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔’
یہ غیرمتوقع قدم اس وقت اٹھایا گیا ہے جب یہ واضح ہوا تھا کہ کومی نے گذشتہ ہفتے کانگریس کو ہلیری کلنٹن کی ای میلز کے بارے میں غلط معلومات دی تھیں۔
ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں اپنی انتخابی شکست کا ذمہ دار ۔