|

وقتِ اشاعت :   June 23 – 2017

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے 23جون (27رمضان المبارک) جمعتہ الوداع کے موقع پر صوبہ بھر کے سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔