|

وقتِ اشاعت :   August 5 – 2017

مچھ: بولان ندی میں پکنک منانے کیلئے آنیوالا کوئٹہ کا رہائشی نوجوان ڈوب کر جاں بحق لاش ورثاء کے حوالے۔

تفصیلات کیمطابق بولان کے تفریحی علاقہ پنجرہ پل کے مقام پر ندی میں نہاتے ہوئے کوئٹہ سکنہ بائی پاس کا رہائشی میر احمد والد احمد خان پٹھان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا لیویز نے لاش طویل کوششوں کے بعد ندی سے نکال کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔