کوئٹہ: ایران کی جانب سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کی گئی۔
ایرانی بارڈر فورس کی جانب سے داغا گیا ایک مارٹر گولہ پاکستانی حدود کے دو کلومیٹر اندر پنجگور کے علاقے پراگ گوہ میں ویرانے میں گرا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
وقتِ اشاعت : November 16 – 2017