|

وقتِ اشاعت :   April 5 – 2018

کوئٹہ : سوراب میں کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 6 مزدور جاں بحق ہوگئے رات گئے ۔

ملنے والی اطلاعات کے مطابق سوراب کے علاقہ سیاہ کمب میں کوئلہ کے مزدور کان میں کام کررہے تھے کہ وہاں زیریلی گیس جمع ہونا شروع ہوگی جس کے نتیجہ میں چھ مزدور جاں بحق ہوگئے رات گئے لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں ،لیویز حکام نے جانی نقصان کی تصدیق کردی ۔