قلات: قلات کے علاقے نیمرغ میں ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں ایک شخص جانبحق ہو گیا ہے ۔
قلات لیویز کے مطابق قلات سے ستر کلومیٹر دور نیمرغ کے علاقہ میں سرفرازنا می شخص موٹر سائیکل پر اپنے ٹیوب ویل پرجارہے تھے کہ پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا زور دار دھما کہ ہوا ہے دھماکہ کے نتیجے میں ٹیوب ویل کا مالک سرفراز ساسولی جانبحق ہو گیا ہیں ۔
اطلاع ملتے ہیں لیویز موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے قلات لیویز مزید کاروائی کررہی ہیں