خضدار: میونسپل کارپوریشن خضدا ر کے مئیر میر عبدالرحیم کرد ،ڈپٹی میئر مفتی عبدالقادر شاہوانی ،ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین عبدالحمید ایڈووکیٹ ،انجمن تاجران کے صدر حافظ حمید اللہ ،مسلم لیگ کے رہنماء عید محمد ایڈووکیٹ ،آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا عنایت اللہ رودینی
Posts By: بیورو رپورٹ
پنجگور مختلف واقعات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان بحق
پنجگور : مختلف واقعات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان بحق جبکہ دو زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود پروم چکل کلگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیاقت ولد محمد نور رفیق ولد امیر بخش جان بحق ہوگئے
پنجگور‘مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا
پنجگور: وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے
تربت نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ء ڈاکٹر یٰسین بلوچ کے گھر پر دستی بموں سے حملہ اور فائرنگ ،وزیر اعلی کی مذمت
کوئٹہ +تربت: ضلع تربت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے گھر پر دستی بموں سے حملہ فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روزنیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یٰسین بلوچ کے گھر ضلع تربت کے علاقے قلاک میں نامعلوم افراد نے دودستی بموں سے حملہ کیا
گوادر بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر شٹرڈاؤن پہیہ جام ہڑتال
گوادر: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ وخودساختہ بندش کیخلاف اور دیگر ضلعی انتظامیہ کی نااہلی بھتہ خوری وکرپشن کیخلاف آل پارٹیز کی اپیل پر شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن وپہیہ جام ہڑتال، ہڑتال کے سبب تمام سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضریاں نہ ہونے کے برابر ہے
پسنی بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا
پسنی : پسنی میں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا،پانی کی شدیدقلت ،روزانہ دس گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو نڈھال کردیا عوامی نمائندوں نے خاموشی اختیارکرلی تفصیلات کے مطابق پسنی میں کیسکو کی جانب سے دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے پسنی کے عوام کو شدیدازیت میں مبتلا کردیا ہے
گوادر ،بلوچستان میں آپریشن اور مسخ شدہ لاشوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
گوادر: بلوچستان میں آج بھی مشرف کی پالیسیاں جاری ہیں، فوجی آپریشن قتل وغارت گری ماورائے عدالت قانون اغواء اور کارکنان کی مسخ شدہ لاشیں پھینکنے کاسلسلہ آج بھی جاری ہے، بی این پی ساحل ووسائل کی جدوجہد سے کبھی دستبردار نہیں ہوگی، ہم ترقی کیخلاف نہیں،
پنجگور وزیرصحت رحمت بلوچ کے گھر پر راکٹوں سے حملہ اہلخانہ محفوظ رہے
پنجگور: پنجگور صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کے گھر پر راکٹ حملے اور خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماہ اور صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کے چتکان میں واقع گھر پر تین راکٹ فائر
گوادر کے ترقی کے دعویدار وزیراعلیٰ نے پاکستان کے کرپٹ وافسران کو گوادر میں تعینات کیا ہے،ڈپٹی کمشنرگوادر
گوادر: حکمران جماعت کے لیڈران گوادر کے عوام کو پریشان کرنا بند کردیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کی گوادر دشمن پالیسی نا منظور ہے، گوادر کے ترقی کے دعویدار وزیراعلیٰ نے پاکستان کے کرپٹ و نالائق ترین افسران کو گوادر میں تعینات کیا ہے
کراچی دہشتگردوں کی مسافر بس پر فائرنگ 45افراد جاں بحق، 12زخمی
کراچی: صفورا چو رنگی میں نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کر دی جس سے 45افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 16خواتین بھی شامل ہیں، واقعہ کے بعد ایس پی اور ایس ایچ او صفورا چو رنگی کو معطل کر دیا گیا ہے، فائرنگ اس قدر خوفناک تھی