سندھ حکومت کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ، 5 خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی(آزادی نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کومزیدتیزکرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 5 خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں کراچی سمیت صوبے بھر میں امن وامان کی صورت حال پر غور… Read more »

بلوچستان میں بجلی کی ترسیل بند

Posted by & filed under اداریہ.

مقتدرہ کا بلوچستان سے متعلق رویہ ہمیشہ معاندانہ رہا ہے اس کی وجہ نہیں معلوم، مگر اس معاندانہ رویے سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ بلوچستان سے عوام کے منتخب نمائندے بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ انہیں اقتدار ملا ہے مگر اختیارات نہیں ملے

میڈیا پر طالبان کا حملہ

Posted by & filed under اداریہ.

مسلح طالبان نے ایکسپریس نیوز کے ڈی ایس این جی پر حملہ کرکے تین کارکنوں کو گاڑی کے اندر ہی ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ ناظم آباد میں پیش آیا جہاں پر ڈی ایس این جی گاڑی کھڑی تھی جس میں چار کارکن سوار تھے ۔

ایران اور عالمی طاقتوں میں جوہری معاہدے پرعملدرآمد آج سے ہوگا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

تہران(آزادی نیوز) ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جنیوا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر آج سے عملدرآمد شروع ہوگا۔ گزشتہ سال نومبر میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے ایٹمی پروگرام پر کامیاب مذاکرات ہوئے، جسے ایران اور عالمی طاقتیں اپنی اپنی جیت قراردے رہے ہیں۔ معاہدے کے تحت ایران جوہری سرگرمیوں… Read more »

خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد(آزادی نیوز)اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاور علی پر مشتمل 3 رکنی خصوصی عدالت مشرف غداری کیس کی سماعت کررہی ہے۔جمعے کومقدمے کی سماعت کے دوران وکیل صفائی انور منصور ایڈووکیٹ نے خصوصی عدالت… Read more »