اسلام آباد(آزادی نیوز) سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر وکلا نے دلائل مکمل کرلئے جس کے بعد خصوصی عدالت نے میڈیکل رپورٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا
Posts By: روزنامہ آزادی
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
پی پی پی کے دور میں سعودی پاکستان تعلقات سرد مہری کا شکار رہے اور سعودی حکمرانوں نے پاکستان کے ساتھ ’’دوری‘‘ کو برقرار رکھا۔ پی پی پی نے بھی وجوہات نہیں بتائیں حالانکہ صدر زرداری ایک اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب لے گئے تھے
وزیراعظم نے لاپتہ افراد کی بازیابی کی یقین دہانی کرائی ہے، طاہر بزنجو
خضدار(نامہ نگار)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کو وزارت اعلیٰ کا منصب خیرات میں نہیں ملا پارٹی کو عوامی سطح پر جھالاوان، مکران اور کچھی بولان میں جو کامیابی ملی ہے
بلوچ قوم کی مرضی کے بغیر معاہدوں کی کوئی حیثیت نہیں، بی ایس او آزاد
کوئٹہ (پ ر)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحد ہ قوانین کے مطابق ہر قوم کو ناصرف آزادی بلکہ اپنے وسائل کو اپنے مرضی کے مطابق استعمال کرنے کا پورا حق حاصل ہے ،
ڈیرہ بگٹی و چمن میں سلنڈر و گیس لیکج دھماکے ، 3بچے جاں بحق، 10افراد زخمی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)چمن اور ڈیرہ بگٹی میں گیس سلنڈر اور لیکیج دھماکے سے تین بچے جاں بحق اور 10افرا د زخمی ہوگئے۔
حکومت کو چیلنج سمجھ کر قبول کرچکے، مسائل حل کرکے دم لینگے، حاصل بزنجو
گوادر(بیورورپورٹ) حکومت چیلنج سمجھ کر قبول کرلی ہے عوام کی فلاح وبہبود اور مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی نیشنل پارٹی کی حکومت اچھی طرز حکمرانی پر یقین رکھتی ہے
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ،پہاڑوں و میدانی علاقوں میں سفید چادر بچھ گئی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وادی کوئٹہ ، قلات، زیارت ، قلعہ عبداللہ، پشین ، مستونگ ، قلعہ سیف اللہ اور نوشکی سمیت بلوچستان کے شمالی اور بائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ،
سیکورٹی فورسز کی موجودگی کا فائدہ اٹھاکر آواران میں بحالی کا کام مکمل کیاجائے ،ڈاکٹر مالک
آواران( خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو پاک فوج کی زلزلہ متاثرین کی بحالی اور حفاظتی امور پر مامور فوج کے اعلیٰ عہدیداروں کی موجودگی میں آرمی کیمپ آواران میں فوج کی جانب سے بریفنگ دی گئی
بنگلہ دیش میں انتخابات
بنگلہ دیش میں انتخابات مکمل ہوگئے۔ نتائج سامنے آگئے عوامی لیگ نے دوبارہ انتخابات جیت لئے۔ بی این پی اور دوسری جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کی۔ انتخابات کے دوران تشدد سے 30سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
عیدمیلادالنبی، 14سے زائد شہروں میں موبائل سروس بندرہے گی
اسلام آ باد(آزادی نیوز) عیدمیلادالنبی کے موقع پرجلوسوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی خاطر 14سے زائد شہروں میں بڑے جلوسوں کے روٹس پرجیمرزکے ذریعے موبائل سروس بند رکھنے کافیصلہ کیاگیا ہے۔