کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے عالمی برادری اور اداروں سے مدد کی اپیل کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ زلزلے سے مثاثرہونے والے 25 ہزار خاندانوں کو شیلٹر دینا بلوچستان حکومت کے بس کی بات نہیں۔آواران کے چار روزہ دورے کے بعد کوئٹہ پہنچنے پر صوبائی وزارء… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
خان قلات کا مذاکرات سے انکار
خان آف قلات میر سلیمان داؤد خان نے بلوچستان میں حالیہ زلزلہ میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کااظہار کیا اور کہا ہے کہ کسی حکومتی عہدیدار سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز اخبارات میں شائع ہونیوالی خبر میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ… Read more »
آوران میں وزیراعلیٰ ریسٹ ہاؤس پر دو راکٹ فائر، کوئی نقصان نہیں پہنچا
کو ئٹہ( آئی این پی ) بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقے آواران میں نامعلوم افراد نے جوڈیشل کمپلیکس وزیراعلیٰ ریسٹ ہاؤس پر 2 راکٹ فائر کئے جو ویرانے میں گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ اب تک سرکاری املاک اور سیکورٹی اہلکاروں پر راکٹ اور… Read more »
نواب بگٹی قتل کیس، عدالت کا ایک بارپھر مشرف کو پیش کرنے کا حکم
کوئٹہ (آن لائن) نواب بگٹی قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایک بار پھر سابق صدر پرویز مشرف کو پیش کرنے کا حکم دیدیا بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء نواب محمد اکبر خان بگٹی کے مقدمہ قتل سے متعلق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ون کے جج طارق انور کاسی نے… Read more »
بلوچستان میں وفاقی منصوبوں کی تکمیل کیلئے فنڈز فراہم کی جائے، چیف سیکرٹری
کوئٹہ(خ ن) چیف سیکریٹری بلوچستان بابر یعقوب فتح محمد سے انجینئر ان چیف پاکستان لیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ خان نے پیر کے روز یہاں ملاقات کی جس کے دوران بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کے علاوہ صوبے میں تعطل کا شکار وفاقی منصوبوں سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ… Read more »
سات روز گزر گئے زلزلہ متاثرین کو گندم کا ایک دانہ بھی نہیں ملا، غفور حیدری
خضدار (آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری اور مرکزی نائب امیرو رکن قومی اسمبلی مولانا قمرالدین نے کہا ہے کہ آواران زلزلے کے حوالے سے حکومتی اقدامات اخبارات کی شہ سرخیوں میں ضرور نظر آتے ہیں مگر زمینی حقائق حقیقت کے برعکس ہیں حکومت تمام اختلافات کو… Read more »
فورسز امدادی کاموں میں رکاوٹیں ،پارٹی کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے جانیوالی امدادی ٹرک کو روکنا قابل مذمت ہے، بی این پی
کوئٹہ ( این این آئی )بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز مذمتی بیان میں کہاگیا کہ بلوچستان کے زلزلہ زدگان متاثرین کی امداد میں سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کی جانب امدادی کارروائیوں میں رکاؤٹیں ڈالنے اور بی این پی کے سماجی ادارہ دردوارکی جانب سے امدادی سامان کی ترسیل اور ٹرکوں کو روکنا قابل… Read more »
ریاست پر اعتبار نہیں غیر سرکاری ا دارے بلوچ علیحدگی پسندوں کے ذریعے متاچرین کی امداد کریں،بی این ایم
کوئٹہ (آن لائن)بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ نے ریاستی اداروں کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی امداد کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی قوتوں کی جانب سے ہیلی کاپٹر زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے نہیں آرہے بلکہ بلوچوں کو مارنے کیلئے آرہے ہیں غیر سرکاری اداریاور… Read more »
آواران،سات روز گزرگئے امداد نہ مل سکی متاثرین بے بسی کی تصویر بنے منتظر
کو ئٹہ( آئی این پی ) بلوچستان کے زلزلہ زدہ ضلع آواران میں زندگی اب تک معمول پر نہیں آئی، امدادی کام سست روی کا شکار ہیں، متاثرین بے بسی کی تصویر بنے امداد کے منتظر ہیں،ضلع آواران میں سات روزگزرنے کے باوجود زلزلہ متاثرین کے معمولات زندگی مفلوج ہیں، متاثرین ملبے کے ڈھیر میں… Read more »
امداد لینے سے کسی نے انکار نہیں کیا، اطلاعات بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر
راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ فوج بلوچستان میں صرف زلزلہ متاثرین کے لئے ریلیف آپریشنز کررہی ہے ، اب تک تمام زلزلہ متاثرین کو ایک دفعہ ابتدائی امداد فراہم کی جاچکی ہے دو ہزار فوجی ریلیف کی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں امدادی قافلوں کو لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائے… Read more »