کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن اور حکومت کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد چار روز سے جاری ہڑتال ختم ہوگئی تاہم شہر میں پٹرول کی مصنوعی قلت تاحال برقرار ہے جس سے شہریوں کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔کسٹم حکام کی جانب سے چھاپوں کے خلاف بلوچستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
زلزلہ کے بعد امدادی کارروائیوں کا دعویٰ لفظوں کا گورکھ دھنداوفوٹو سیشن تک محدود ہے، بی این پی
کوئٹہ )پ ر(بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں آواران ، مشکے سمیت دور دراز علاقوں میں کئی روز گزر جانے کے باوجود امدادی ٹیموں کے نہ پہنچانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امدادی کارروائیوں کا دعویٰ محاذ لفظوں کا گورک دھندا اور فوٹو سیشن تک ہی محدود ہے زلزلہ سے متاثرہ… Read more »
ہنگو ، طالبان کمانڈر کے مرکز پر خودکش حملہ، فائرنگ ، 15افراد ہلاک
ہنگو(آن لائن) اورکزئی ایجنسی میں طالبان کمانڈر ملا نبی حنفی کے مرکز پر خودکش حملے اورشدت پسند گروپوں کے درمیان فائرنگ کے با عث 15افراد ہلا ک اور خو ا تین اور بچو ں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ خودکش حملے میں شدت پسند کمانڈر کا مرکز مکمل طور پر تباہ جبکہ آ… Read more »
بلوچستان حکومت کے پاس ڈاکٹر مالک بلوچ کے جذبے کے سواکچھ نہیں ، جماعت اسلامی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی بلوچستان نے زلزلہ متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے ایک بااعتماد اور خودمختارس کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کوئٹہ پریس کلب میں جماعت کے رہنماؤں بشیر احمد ماندائی، زاہد اختر بلوچ اور دیگر ک ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی بلوچستان کے صدر عبدالمتین اخونزادہ نے بتایا کہ آواران کے… Read more »
بلوچستان کی موجودہ حکومت کے پاس مزاحمت کاروں سے مذاکرات کا کوئی اختیار نہیں، بی آرپی
کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کے ترجمان شیر محمد بگٹی نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے عالمی اداروں کا راستہ روکنے کو ریاست کی جانب سے بلوچ نسل کشی کی نئی حکمت عملی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست آج بھی مارو اور پھینک دو کی جارحانہ پالیسیوں پر… Read more »
متاثرین زلزلہ کی مدد کیلئے وفاقی حکومت عالمی امداد میں تاخیر کررہی ہے، غیر سرکاری تنظیمیں
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) غیر سرکاری تنظیموں نے آواران اور اس سے ملحقہ متاثرہ علاقوں میں حکومت کی جانب سے ریلیف کی کارروائیوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بین الاقوامی امدادی کی اپیل میں تاخیر کررہی ہے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے این جی اوز تیار ہیں مگر ان کیلئے این او… Read more »
زلزلہ کی تباہیوں پرقابو پانا حکومت کے بس کی بات نہیں، ڈاکٹر مالک
کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان کے قیامت خیز زلزلہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں قوموں پر اس طرح کا عذاب نازل ہوتا ہے تو لوگ جنگ بندی کرلیتے ہیں ہم نے یہاں بھی بلوچ مسلح تنظیموں سے جنگ بندی کی اپیل… Read more »
عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار
سرمایہ داروں کی حکومت کو قائم ہوئے چار ماہ کاقلیل عرصہ ہی گزرا ہے کہ غربت، دہشتگردی اور مہنگائی کی ستائی عوام پر بوجھ در بوجھ لادکر ان کے چودہ طبق روشن کردئیے۔ بجلی و پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے سے عید قربان سے قبل عوام قربانی کے بھینٹ چڑھادئیے گئے۔ نون… Read more »
بلوچستان حکومت مسقط کی جانب سے 100مکانات کی تعمیر کی پیشکش کا جواب نہ دے سکی
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے سرحدی علاقے ماشکیل میں مسقط حکومت کی جانب سے 100مکانات تعمیرکرنے کی جو پیشکش کی گئی تھی تاحال بلوچستان حکومت اس پیشکش کا مثبت جواب نہیں دے پائی ، تقریباً دو ماہ گزرنے کے باوجود پی سی ون تک بنا کرجمع نہیں کرایا گیا ۔یاد رہے کہ بلوچستان کے ایران… Read more »
فورسز زلزلہ متاثرین کو اپنی بربریت وجبر کا نشانہ بنا رہے ہیں، بی این ایم
کوئٹہ(آن لائن)بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ فورسز کی جانب سے بربریت کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے ایک جانب امدادی سامان کو روکا جا رہا ہے تو دوسری جانب زلزلہ متاثرین کو اپنی بربریت و جبر کا نشانہ بنایا جا رہاجاری کردہ بیان میں ترجمان نے کہا کہ آج… Read more »