بلوچستان کے عوام کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی آواز خود ارادیت کو دبایا نہیں جا سکتا مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ریاستی جبر اور وہاں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا اقوام متحدہ اور تمام عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے وزیراعلیٰ نے یوم شہدائے کشمیر کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو معصوم اور نہتے کشمیریوں پر ڈوگرہ فورس کی جانب سے کی گئی یہ ایک ایسا دن ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ حق اور سچ کی آواز کو کبھی بزور قوت دبایا نہیں جاسکتا

ژوب گیریژن پر دہشت گرد حملے میں شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی،  آئی ایس پی آر

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صبح سویرے دہشت گردوں نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کیا، دہشت گردوں کی تنصیب میں گھسنے کی ابتدائی کوشش کو ڈیوٹی پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔

تربت مسلح افراد کی فائرنگ سے کراچی کے دو رہائشی جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تربت میں چاہ سرکراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،دونوں افراد کی میتیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئیں

خضداریونیورسٹی طلبہ اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب، گرفتار طلباء رہا

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار:سابق ایم این اے خضدار میر عبدالروف مینگل اور پروفیسر محمد عالم جتک کی کوششوں سے انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے انتظامیہ اور طلباء ایکشن کمیٹی کے درمیان مزاکرات کامیاب گرفتار طلباء کو رہا کر دیا گیا طلباء کے جائز مطالبات حل کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف انجئنیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے طلباء اور ایڈمنسٹریشن کے درمیان تنازعہ پیدا ہوا تھا جس کے ردعمل میں پولیس نے متعدد طلباء کو گرفتار کیا تھا بدھ کے روز بی این پی کے رہنماء سابق ایم۔

جنوبی پشتونخواء میں بڑھتی بے روزگار ی اور مسا ئل تشو یشناک ہیں ، محمود اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے۔کہ جنوبی پشتون خواہ میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری، غربت اور مسائل کا انبار تشویش ناک ہے۔ اور جو لوگ غربت کے ماروں کی خدمت کرتے ہیں۔ وہ عظیم لوگ ہوتے ہیں۔

محکمہ ریلوے کا 17سال بعد سبی کھو سٹ سیکشن بحال کر نیکا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: محکمہ ریلویز نے 17سال سے بند پڑے سبی کھوسٹ ریلوے سیکشن پر ٹرینوں کی آمدورفت یکم اگست سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ، سبی کھوسٹ ریلوے سیکشن پر ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ، دہشت گردوں نے جنوری 2006 میں ریلوے سیکشن کے پانچ پل اور ریلوے لائنوں کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا تھا ۔

بلوچستان میں قوم پر ستوں کو متحد کر نا مشکل کام ہے لیکن پھر بھی کو شش جا ری رکھیں گے ، اسرار زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار:بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے قائد سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کی جو سیاست ہے اس میں اب سنجیدگی بہت کم نظر آتی ہے سیاسی روایات ختم ہوگئے ہیں اس صورتحال میں کچھ نہیں معلوم کہ بلوچستان میں قوم پرستانہ سیاست کس سمت جارہی ہے ،

انجمن تاجران بلوچستان کا 14 جولائی ہو نے والی شٹرڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کا وفد نے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و پارلیمانی لیڈر ایم پی اے ملک نصیر شاہوانی کی قیادت میں انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے دفتر لیاقت بازار میں صدر رحیم آغا سے ملاقات کی۔وفد میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ضلعی صدر غلام نبی مری، ضلعی سینئر نائب صدر ایڈووکیٹ طاہر شاہوانی، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی، ملک رفیق شاہوانی، حاجی اسحاق بنگلزئی شامل تھے۔