نعمت اللہ زہری اور خالد لانگو کے درمیان بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں اتحاد ہوگیا

Posted by & filed under بلوچستان.

قلات:  بلوچستان اسمبلی کے رکن نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری اور سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو کے درمیان بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی اتحاد ہوگیا، بائیس جون کے مخصوص نشستوں کے انتخابات میں ہم سرپرائز دینگے۔

24 جون کو کوئٹہ شہر میں تاریخی ریلی نکالی جائیگی،شکیلہ نوید دہوار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی وومن سیکرٹری و رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کہا ہے کہ24 جون کو کوئٹہ شہر میں تاریخی ریلی نکالی جائیگی،کوئٹہ کے شہری احتجاجی ریلی میں شریک ہوکر آئندہ نسلوں کی بقاء، کوئٹہ شہر کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

پیپلزپارٹی کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں، بلاول بھٹو

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں، ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری سے ہے۔

ملٹری کورٹس میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقرر

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

نومئی کوپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد ملک بھرمیں پرتشدد مظاہروں کے دوران عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے والوں کے مقدمات ملٹری کورٹس میں چلانے کیخلاف دائر درخواستوں کو سپریم کورٹ میں کل سماعت کیلئے مقررکردیا گیا۔