پاکستان نے آئی ایم ایف معاہدے کی بحالی کیلیے برطانیہ سے مدد مانگ لی

Posted by & filed under اہم خبریں.

 اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف معاہدے کی بحالی کے لیے برطانیہ سے مدد مانگ لی، برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ورچوئل ملاقات کے دوران مدد کی یقین دہانی کروائی ہے۔

بلوچستان حکومت کا بجٹ عوام دوست بجٹ ہے جس سے لوگوں کو فاہدہ ہو گا، سردار عبدالرحمن کھتیران

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: صو با ئی وزیر مواصلات تعمیرات سردار عبدالرحمن کھتیران نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور صو با ئی وزیر خزانہ انجینئرزمرک خان اچکزئی کو مثالی بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ24 -23 کے مالی سال میں نیا ٹیکس نہ لگانا غریب پروری کا ثبوت ہے شاندار بجٹ بنانے پر بلوچستان عوامی پارٹی بلخصوص وزیراعلیٰ مبارکباد کے مستحق ہیں۔

ایران کے راستے بیرون ممالک جانے والے مزید 31 پاکستانی گرفتار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:چاغی غیر قانونی طریقے سے ایران کے راستے بیرون ممالک جانے والے 31 پاکستانی کو گرفتار کرلیا گیاتفصیلات کے مطابق ایران کی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 31 پاکستانی گرفتار ہوگئے،

بلوچستان کے 35 اضلاع کے ڈسٹرکٹ کونسلزز کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 22 جون کو ہوگی،صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 35 اضلاع کے ڈسٹرکٹ کونسلزز کی مخصوس نشستوں (خواتین، کسان، مزدور اور غیر مسلم) پر انتخابات 22 جون کو ہونگے۔ تمام انتظامات مکمل کر لیئے گئے ہیں۔ بیلٹ پیپر کی ترسیل مکمل کر دی گئی ہے۔ مخصوض نشستوں پر خواتین کی 289 نشستوں پر 522 کاغزات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔ کسان کی 47 نشستوں 190 کاغزات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔ مزدود کی 47 نشستوں پر 196 کاغزات نامزدگی جمع ہوئے ہیں تفصیل درج ذیل ہے۔

مقامی طور پر تیار کردہ پاکستانی موبائل فونز نے درآمد شدہ فونز کی تعداد کو پیچھے چھوڑ دیا

Posted by & filed under پاکستان, مزید خبریں.

پاکستان کے مقامی طور پر تیار کردہ یا اسمبل کردہ موبائل فونز نے بنیادی طور پر درآمد شدہ فونز کی تعداد کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جو کہ پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی ہے۔

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر غیر معمولی ہے، چین، سعودیہ اور قطر مدد کررہے ہیں: وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے باوجود معاہدے میں غیر معمولی تاخیر ہورہی ہے مگر چین ایک بار پھر ہمارے ریسکیو کیلئے سامنے آیا ہے اور اس نے حالیہ ہفتوں، مہینوں میں پاکستان کی بے مثال مالی مدد کی۔

سیاست بازیچہ اطفال نہیں سنجیدہ عمل اور عوام خدمت ہے،محمود اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام سٹی تحصیل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست بازیچہ اطفال نہیں، سیاست بہت سنجیدہ عمل اور بہترین خدمت ہے۔

بلوچستان کا بینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی حکومت نے تاریخی بجٹ پیش کیا،قدوس بزنجو

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مالی سال 2023-24کی صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ پیر کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔

شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال، مستونگ کے عوام کیلئے کسی نعمت سے کمی نہیں،سکندر ملازئی

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ :  شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال، مستونگ کی عوام کیلئے کسی نعمت سے کمی نہیں اور یہ ہسپتال مستونگ سمیت دیگر قریبی اضلاع کی عوام کیلئے قیمتی سرمایہ ہیں، کسی کو بھی یہ اجازت نہیں دی جا سکتی ۔