بلوچستان بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ اور ملازمتیں شامل ہیں، صو بائی وزیر خزانہ۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ وخوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہاہے کہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے آمدنی کا مجموعی تخمینہ 5سو29ارب 32کروڑ روپے ہے آئندہ مالی سال کے لیے بلوچستان کے اپنے وسائل سے آمدنی کا تخمینہ 60اراب32کروڑ روپے جبکہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت قابل تقسیم محاصل اور… Read more »

وفاق کا رویہ بلوچستان کیساتھ درست نہیں اعلانات کے باوجود فنڈز نہیں دئیے گئے، اراکین اسمبلی۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر و وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ کے سیشن کا بائیکاٹ کر نے کااعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کا حصہ نہیں بنے گی،بلوچستان کے عوام کی نظریں ہم پر ہیں ہم انکے حقوق کے حصول سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

پنجپائی میں غیر حاضر ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی ہوگی،صوبائی وزیر صحت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام ڈاکٹروں کی کوشش ہے کہ وہ اپنے اضلاع کی بجائے کوئٹہ میں ڈویوٹی سرانجام دیں پنجپائی میں غیر حاضر ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی ہوگی ہر ایم پی اے کافرض ہوتا ہے ۔

گورنر سندھ سے گورنربلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ کی ملاقات

Posted by & filed under بلوچستان.

کراچی : گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنربلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے گورنر ہاس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال،ملک کو درپیش معاشی چیلنجز اور ان سے نمٹنے کے اقدامات دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مکران کوسٹل ہائی وے پر دو مختلف حادثات میں 2 افراد جاں 6 زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

اوتھل(ا:  مکران کوسٹل ہائی وے پر دو مختلف حادثات میں 2 افراد جاں 6 زخمی ہو گئے۔ریسکیو زرائع 1122 کے مطابق خونی شاہراہ مکران کوسٹل ہائی وے پر کنڈملیر کے قریب ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے جاں بحق اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کر دیاگیا ۔

بلوچستان میں کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں،،بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کیسی ای او سعید سرپرہ نے کہا کہ بلوچستان میں کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں،ہمیں چاہے کہ بلوچستان کا مثبت چہرہ سب کے سامنے لائیں،کوئٹہ پراپرٹی کنونشن سے نہ صرف رئیل اسٹیٹ کے شعبہ سے وابستہ لوگوں کو فائدہ ہوگا بلکہ منسلک صنعتیں بھی استفادہ کریں گی۔

لشکری رئیسانی کاعلی نواز زہری کے لواحقین کو قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے نجی بینک کے سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان علی نواز زہری کے لواحقین کو قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ۔

بلوچستان میں کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس پالیسی کا باقاعدہ اجراء کردیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کی جانب ایک اور قدم، کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس پالیسی کا باقاعدہ اجراء کردیا گیا ہے۔محکمہ لوکل گورنمنٹ نے صوبے میں کمیونٹی کی قیادت میں مقامی ترقی کو فروغ دینے کی سمت میں ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے اس موقع پر کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کااعلان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کااعلان کردیا بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کا حصہ نہیں بنے گی ۔بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز وفاقی بجٹ سیشن میں شرکت نہیں کرینگے ۔