مغربی بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح گر رہی ہے

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

چند سال پہلے کی بات ہے باہر کے ایک میگزین میں ایک آرٹیکل چھپا تھا جس کا عنوان تھا “Creepin Sands”اس میں پیشنگوئی کی گئی تھی کہ افغانستان سے جو ریت آہستہ آہستہ مغربی بلوچستان کی طرف بڑھ رہی ہے