18ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ نواز لیگ اور ایم کیو ایم کے نشانے پر

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

جب سے نواز شریف اور نواز لیگ ”ووٹ کو عزت دو” کے نعرے سے دستبردار ہوئے ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم کو اپنی سیاست کا محور بنارکھا ہے۔