سیہون شریف:لعل شہباز قلندر سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 88 ہوگئی
Posts By: مانیٹرنگ ڈیسک
فورسز کی ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،100دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی:دہشت گرد کارروائیوں کی حالیہ لہر پر سکیورٹی فرسز نے فوری طور پر جواب دیتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکاوں پر حملے کئے
بلوچ سی پیک کیخلاف نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ: بلوچستان کے عوام قطعاََ سی پیک منصوبہ کے خلاف نہیں ہیں البتہ جو خدشات ہیں انہیں دور کرنا انتہائی ضروری ہے ، سابق سینیٹر ثناء بلوچ نے سوشل میڈیا پر سی پیک کے حوالے سے اپنی جاری کردہ بریفنگ شائع کی،
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے اوگرا کی سمری مسترد کرتےہوئے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
برلن حملہ: نوید بلوچ کو اہل خانہ کی فکر لاحق
لندن: جرمنی کے شہر برلن میں کرسمس بازار میں لوگوں پر ٹرک چڑھا دینے کے الزام میں غلطی سے پکڑے جانے والے پاکستانی شخص کو پاکستان میں موجود اپنے اہل خانہ کے تحفظ کا خدشہ لاحق ہوگیا۔
سیاسی لوگ ہیں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کیے،براہمداغ بگٹی
کوئٹہ: بی آرپی کے سربراہ نوابزادہ براہمداغ بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم انتہا پسند نہیں سیاسی لوگ ہیں کبھی مذاکرات کو مسترد نہیں کیا، ہمارا کوئی ڈیمانڈ نہیں فوجی قیادت بتائے کہ ان کو کیا چاہیے، مشرف سے لیکر اب تک بلوچستان میں آپریشن جاری ہے۔
پاکستان میں ہر طرف افراتفری اور اقرباء پروری ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہاہے کہ آنے والے وقت میں بہتری کی امید نظر نہیں آتی ، اداروں میں بدعنوانی اور اقرباء پروری کے موضع پر خطاب کرتے ہوئے کیا
افغان طالبان وفد کی اسلام درہ قطر مذاکرات پر پاکستانی حکام کو بریفنگ ،سرتاج عزیز کی اظہار لا علمی
اسلام آباد:افغان طالبان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد نے حال ہی میں اسلام آباد کا دورہ کیا وفد نے افغان حکومت سے قطر میں ہونے والے خفیہ مذاکرات کے بارے میں پاکستانی حکام کو بریفنگ اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر نے افغان طالبان وفد کی پاکستان امد کی تصدیق تاہم مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے وفد کی امد کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہ وفود اسلام آباد آتے جاتے ہیں مگر افغان طالبان کے بارے میں مجھ کچھ معلوم نہیں
براہمداغ بگٹی کا مودی سے اظہار تشکر
بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی نے فیس بک پر جاری پیغام میں بلوچوں کے لیے آواز اْٹھانے پر انڈین عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا تھا۔
بلوچستان،گلگت اورآزاد کشمیر کے لوگوں نے ہماراشکریہ ادا کیا، مودی
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے خطاب میں پاکستان پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں دہشت گردوں کے گنُ گائے جاتے ہیں اور وہاں کی حکومت دہشت گردی کے نظریے سے متاثر ہے۔