ملک فوجی حکومت کا متحمل نہیں ہو سکتا،نواز شریف پارلیمنٹ کو کمزور کر رہے ہیں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت کسی فوجی بغاوت یاحکومت کا متحمل نہیں ہو سکتا،پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں پارلیمنٹ کو مضبوط کیا ،افسوس نواز شریف ایسا نہیں کر رہے۔

پاکستان آنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ،مذاکرات بارے ہماری آمادگی کے بعد حکومت اپنے دعوے میں پھنس چکی ہے، براہمدغ بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے چیئرمین نوابزادہ براہمدغ بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم پہلے دن سے مذاکرات کے حق میں ہیں اور بلوچستان کے مسئلے کا سیاسی حل نکالا جا سکتا ہے۔