بلوچ سی پیک کیخلاف نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان کے عوام قطعاََ سی پیک منصوبہ کے خلاف نہیں ہیں البتہ جو خدشات ہیں انہیں دور کرنا انتہائی ضروری ہے ، سابق سینیٹر ثناء بلوچ نے سوشل میڈیا پر سی پیک کے حوالے سے اپنی جاری کردہ بریفنگ شائع کی،

سیاسی لوگ ہیں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کیے،براہمداغ بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بی آرپی کے سربراہ نوابزادہ براہمداغ بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم انتہا پسند نہیں سیاسی لوگ ہیں کبھی مذاکرات کو مسترد نہیں کیا، ہمارا کوئی ڈیمانڈ نہیں فوجی قیادت بتائے کہ ان کو کیا چاہیے، مشرف سے لیکر اب تک بلوچستان میں آپریشن جاری ہے۔

پاکستان میں ہر طرف افراتفری اور اقرباء پروری ہے، چیف جسٹس

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہاہے کہ آنے والے وقت میں بہتری کی امید نظر نہیں آتی ، اداروں میں بدعنوانی اور اقرباء پروری کے موضع پر خطاب کرتے ہوئے کیا

افغان طالبان وفد کی اسلام درہ قطر مذاکرات پر پاکستانی حکام کو بریفنگ ،سرتاج عزیز کی اظہار لا علمی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد:افغان طالبان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد نے حال ہی میں اسلام آباد کا دورہ کیا وفد نے افغان حکومت سے قطر میں ہونے والے خفیہ مذاکرات کے بارے میں پاکستانی حکام کو بریفنگ اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر نے افغان طالبان وفد کی پاکستان امد کی تصدیق تاہم مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے وفد کی امد کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہ وفود اسلام آباد آتے جاتے ہیں مگر افغان طالبان کے بارے میں مجھ کچھ معلوم نہیں

بلوچستان،گلگت اورآزاد کشمیر کے لوگوں نے ہماراشکریہ ادا کیا، مودی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے خطاب میں پاکستان پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں دہشت گردوں کے گنُ گائے جاتے ہیں اور وہاں کی حکومت دہشت گردی کے نظریے سے متاثر ہے۔