سوراب : بی این پی کے کارکنوں کا عزم و حوصلہ کوہ ہمالیہ کی مانند ہیں جو کبھی متزلزل نہیں ہوسکتا دور آمریت اور نام نہاد جمہوری دور میں بی این پی کے کارکنوں کی استقامت خراج تحسین کے مستحق ہے
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
سوراب : بی این پی کے کارکنوں کا عزم و حوصلہ کوہ ہمالیہ کی مانند ہیں جو کبھی متزلزل نہیں ہوسکتا دور آمریت اور نام نہاد جمہوری دور میں بی این پی کے کارکنوں کی استقامت خراج تحسین کے مستحق ہے
لورالائی : ملک کے اندر جاری دہشت گردی میں ہمارے ملک کی ایجنسیاں او ر ادارے شامل ہیں یہ ادارے امریکہ سے اربوں ڈالر لے کر نہتے اور بے گناہ انسانوں کا خون بہار ہے ہیں، ضرب عضب ایک ڈرامہ ہے
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد میں تیز ہواؤں کے ژالہ باری اور موسلادھار بارش نے تباہی مچلا دی دو خواتین تین بچوں سمیت درجنوں افراد کی زخمی درجنوں کچے مکانات جھونپڑیاں ہوا میں اڑ گئیں نشیبی علاقے زیر آب آگئے گندم اور چنا کی فصلات کا شدید نقصان
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
ڈیرہ مراد جمالی: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی سابق صوبائی وزیر جان علی چنگیزی کوئٹہ ڈویژن کے صدر آغا ناصر شاہ سٹی صدر ڈیرہ مراد جمالی میر اصغر علی عمرانی نے کہاکہ شہید ذوالفقارعلی بھٹونے 1973میں آئین بناکر نئے پاکستان کا قیام لایا
نال : بی ایس او پجار نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں تحصیل نال میں گورنمنٹ ہائی اسکول سے بی ایس او کے مرکزی چیئرمین محمد اسلم بلوچ اور نیشنل پارٹی نال کے صدر خدابخش بلوچ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں داخلہ مہم کے سلسلے میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر آؤ اسکول کی جانب ، چلو اسکول جیسے نعرے درج تھے ۔
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
ڈیرہ مراد جمالی: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہاکہ ریکوڈک سمیت کسی بھی معدنی وسائل کا سودا کرنے کے الزمات بے بنیاد من گھڑت کہانی کے سو ا کچھ بھی نہیں ہیں کیونکہ ریکوڈک کا کیس عالمی عدالت میں زیر التواء ہے
Posted by نامہ نگار & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ ،اندرون بلوچستان : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارش،کوئٹہ میں سڑکیں دریا کا منظر پیش کرتے رہے ،ٹریفک مکمل جام ،گندے نالوں اوربارش کا پانی گھروں کے اندر داخل ،سینکڑوں فیڈوں سے بجلی کی سپلائی معطل ،معمولات زندگی بری طرح متاثر ،اندرون بلوچستان شدید بارشوں کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب ہو گئے
مانجھی پور: پولیس تھانہ پنہورسنہڑی کی حدودمیں گزشتہ شب دو وارداتیں۔ گوٹھ حاجی حمزہ میں نا معلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے پرائمری اسکول کی عمارت کو اڑا دیاعلاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
لورالائی: ضلع لورلاائی کے علاقے میخترمیں گذشتہ شپ چچلومیں نا معلوم دہشت گرد وں نے لورالائی سے تونسہ ا جانے والے کو چ کو روک کر تمام مسافروں کو اتارکر ان کی شناخت کی جس میں پو لیس اہلکار جن میں ایس ایچ او راڑہ شم محمد طا ہر اور اے ایس آئی محمد رفیق اور چا غی سے چھٹی پر جانے والا ایف سی اہلکار جمعہ خان کو پہنچان کر گو لیاں مار کر قتل کر دیا
اوتھل: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر روٹ بدلہ ہے نہ بدلے گایہ روٹ نہ صرف گوادر بلکہ پورے بلوچستان کی ترقی کا مرکزہے ،افغان مہاجرین نہ ہمارے کہنے پر آئے ہیں نہ ہی ہمارے کہنے پرجائیں گے ،افغان مہاجرین کی وجہ سے بلوچستان کی معیشت بہترہوئی ہے