ڈیرہ مراد جمالی : سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ قوم پرستی اور مصلحت پرستی کی سیاست نے 70سالوں سے نسلی ولسانیت کے نام پر تقسیم کرکے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے سونا اگلنے والی سر زمین کی عوام پینے کے صاف پانی صحت تعلیم کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں
Posts By: نصیراحمد مستوئی
ملک میں جج،جر نیل ،سیاستدان صحافی اور ملا کرائے پر دستیاب ہیں ،مولانا شیرانی
ڈیرہ مراد جمالی :اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہاکہ حکمرانوں کی غلط پالیسوں کی وجہ سے ملک کو تھیٹر بنا دیا گیا ہے جس میں کرایہ کا مزدور صحافی جج جنرنیل سیاستدان ملا
ڈیرہ مراد جمالی کے مسائل
نصیرآباد ڈویژن کا صدر مقام ڈیرہ مراد جمالی ہے جو میونسپل کمیٹی کی 19وارڈوں اور پانچ ہزار پچاس ایکٹر پر مشتمل گنجان آبادی کا حامل شہر ہونے کے باوجود مختلف مسائل کا گڑھ بن چکا ہے یہاں کے مکینوں کاسب بڑا مسئلہ مالکانہ حقوق نہ ہونا ہے کیونکہ مذکورہ شہر میں تمام بسنے والے افراد کے پاس گھروں تجارتی مراکز
صاحب عربی لاؤبھوک سے مر گئے
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں تلور کے شکار پر عائد پابندی ہٹادی ہے اعلان کے بعد تلور کی شکار گاہوں پر تلور کی حفاظت کرنے کیلئے بڑے نامور شخصیات کی جانب سے لگے گئے کر وڑوں کی دوبارہ عرب شیخوں کی آمد سے ملنے کی امید پیدا ہو گئی ہے کیونکہ وہ سال بھر تلور پر شکار پر علاقائی سطح پر پابندی عائد کر رکھتے ہیں جن کی حفاظت کیلئے سینکڑوں کی تعدا د میں اسلحہ بردار چوکیدار دن کے اوقات کار میں ماہانہ آٹھ ہزار اور رات کے وقت ڈیوٹی دینے والوں کو دس ہزار روپوں پر رکھے جاتے ہیں
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے عوام کی توقعات
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا افتتاح بلوچستان کے علاقے ژوب سے کیا وفاق نے ایک مرتبہ پھر افتتاحی تقریب میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن محمود خان اچکزئی میر حاصل خان بزنجو سمیت دیگر اہم بلوچ پشتون لیڈر کو شامل کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشیش کی وفاق